نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ازقلم سبطین مرتضوی ہے میلاد سرور منانے کا موقع گل نعت لب پر سجانے کا موقع خدا کی برستی ہے رحمت جہاں پر ملےمجھ کواس میں نہانےکا موقع کہیں بیٹیاں اب نہ درگور ہونگی نبی نے دیا کھل کھلانے کا موقع اے غافل مسلماں سنبھل جا نہ دےگی اجل کچھ بھی سننے سنانے کا موقع ہوپیش نظران کےروضےکی جالی ملے نعت پھر گنگنانے کا موقع نبی کی محبت میں مرنا ہےجینا ملے عشق میں جاں لٹانے کا موقع وہابی کومحفل سے سبطین تم بھی گنوانا نہ ہرگز بھگانے کا موقع