ملی ہے شب برأت ازقلم سبطین مرتضوی اہل سنن کےحق میں خوشی ہےشب برأت صدقےمیں مصطفی کےملی ہےشب برأت پاؤگےجوبھی مانگوگےاس رات مومنو! فضل خداسےایسی سخی ہےشب برأت مردوں کی مغفرت کی دعا اس میں مانگیے بخشش کے واسطے ہی بنی ہے شب برات احسان اس طرح سے ہوا مجھ پہ آپ کا غم سے مجھے نجات ملی ہے شب برات سبطین تم نہ سمجھواسےکوئی دل لگی یہ سنیوں کےدل کی لگی ہےشب برأت سبطین مرتضوی